Discover a timeless tale of wisdom, reflection, and moral awakening set against the enchanting backdrop of ancient Baghdad. When a troubled youth seeks permission to commit a wrong, a wise mentor offers three simple yet profound conditions that change his heart forever. This captivating picture book invites readers of all ages to explore the depths of conscience and divine presence.
مطالبة التوليد(سجّل الدخول لرؤية المطالبة الكاملة)
create a ebook with realistic illustrations on ancient arab setting picuture book with this storyline- ایک شخص نے بہلول سے گناہ کا مشورہ مانگا اور بہلول نے تین ایسی شرطیں رکھیں کہ اس کے قدم وہیں رک گئے۔ شام کے وقت بغداد کی ایک مسجد کے صحن میں ایک گھبرائا ہوا نوجوان بہلول کے پاس ا کر بیٹھا اور دھیمی اواز میں بولا بہلول میں گناہ کا ارادہ رکھتا ہوں مگر مجھ سے رہا نہیں جاتا مجھے مشورہ دو۔ بہلول نے نرمی سے مسکرا کر کہا ضرور دوں گا مگر میری تین شرطیں ہیں۔ پہلی شرط پوری کر لو پھر جو چاہو کرنا۔ پہلی شرط جس کا رزق کھاتے ہو اس کی نافرمانی کرنی ہے تو پہلے کوئی اور رازق ڈھونڈ لو۔ نوجوان نے الجھ کر کہا رازق تو اللہ ہی ہے بہلول۔ بہلول نے دو انگلیاں اٹھا کر کہا دوسری شرط۔ اس کی زمین پر رہ کر اس کی نافرمانی کرنی ہے تو پہلے کوئی ایسی زمین ڈھونڈو جو اس کی نہ ہو۔ نوجوان کا چہرہ بدلنے لگا اور اس نے بے بسی سے کہا زمین اسمان سب اسی کا ہے میں کہاں جاؤں۔ بہلول نے تین انگلیاں اٹھا کر اس کی انکھوں میں سیدھا دیکھا اور بولا تیسری شرط۔ گناہ کرنا ہی ہے تو کوئی ایسی جگہ ڈھونڈو جہاں وہ تمہیں نہ دیکھ سکے۔ نوجوان کی انکھوں سے انسو بہ نکلے اور وہ بھرائی ہوئی اواز میں بولا بہلول ایسی جگہ تو کوئی نہیں۔ بہلول نے کہا تو جو تمہیں رزق دیتا ہے جس کی زمین پر رہتے ہو اور جو ہر وقت دیکھ رہا ہے اس کی نافرمانی کرتے ہوئے شرم نہیں اتی۔ نوجوان نے انکھیں بند کر کے گہری سانس لی سر جھکایا اور دونوں ہاتھ دعا کے لیے اٹھا لیے۔ بہلول نے خاموشی سے مسکرا کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ جب گناہ کا ارادہ ہو تو یاد رکھنا کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں وہ نہ دیکھ رہا ہو۔